دنیاکورونا وائرس

عالمی ماہرین طب کے خدشات درست ثابت ہوئے،چین میں کروناوائرس پھر سر اٹھانے لگا

چین میں کروناوائرس پھر سراٹھانے لگا، اطلاعات کےمطابق چین میں کروناوائرس کی دوسری لہر میں آہستہ آہستہ شدت آرہی ہے۔

بیجنگ:عالمی ماہرین طب کے خدشات درست ثابت ہوئے:چین میں کروناوائرس پھر سراٹھانے لگا،اطلاعات کےمطابق چین میں کروناوائرس کی دوسری لہر میں آہستہ آہستہ شدت آرہی ہے، گزشتہ تین ماہ کے دوران روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہونے والے کیسز میں آج ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button