ٹیکنالوجی

برطانیہ نے ہواوے سے سامان خریدنے پر پابندی لگا دی

ڈیجیٹل منسٹر اولیور ڈاوڈن نے تمام ٹیلی کام پرووائیڈرز کو ہدایت کی ہے کہ اکتیس دسمبر سے ہواووے سے سامان خریدنے پر پابندی ہوگی۔

 

ڈیجیٹل منسٹر اولیور ڈاوڈن نے تمام ٹیلی کام پرووائیڈرز کو ہدایت کی ہے کہ اکتیس دسمبر سے ہواووے سے سامان خریدنے پر پابندی ہوگی۔

 کوئی ٹیلی کام پرووائیڈر اگلے برس کے آغاز سے چینی کمپنی سے 5 جی سامان نہیں خریدے۔

برطانوی حکومت نے پہلے سے زیر استعمال ہواوے کا تمام سامان بھی 2027 تک ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکا نے چینی کمپنی پر الزام لگایا تھا کہ ہواوے کمپنی کا سامان یورپی ممالک میں جاسوسی کے لیے استعمال ہوسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button