کھیل

سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چمپئن مائیک ٹائسن نے رِنگ میں واپسی کا اعلان کردیا

لاس اینجلس:  سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چمپئن مائیک ٹائسن کا 15 سال بعد رائے جونز جونیئر سے مقابلہ ہوگا۔ یہ ٹاکرا بارہ ستمبر کو دنیا بھر میں دیکھا جائے گا۔

 

لاس اینجلس:  سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چمپئن مائیک ٹائسن کا 15 سال بعد رائے جونز جونیئر سے مقابلہ ہوگا۔ یہ ٹاکرا بارہ ستمبر کو دنیا بھر میں دیکھا جائے گا۔

سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چمپئن مائیک ٹائیسن کی 15 سال بعد رِنگ میں واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔ 54 سالہ مائیک ٹائسن نے 51 سالہ رائے جونز جونیئر کے مدمقابل آنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکی باکسر مائیک ٹائیسن اور رائے جونز جونیئر کے درمیان باکسنگ مقابلہ 12 ستمبر کو لاس اینجیلس میں ہوگا۔

مائیک ٹائسن نے مقابلے کے شاندار ہونے کی توقع ظاہر کر دی ہے۔ واضح رہے کہ مائیک ٹائسن نے 2005ء میں باکسنگ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button