شوبز

ہمارے معاشرے میں اتنی نفرت کیوں ہے؟صبا قمر

اسلام آباد: اداکارہ صباقمر نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کو لے کر شادی کا مطلب بالکل الٹ ہے۔

 

 صبا قمر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں کہا کہ وہ اپنے لیے شادی کرنا چاہیں گی نہ کہ کسی اور کیلئے، انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے معاشرے میں مرد جتنا بھی بد کردار ہو وہ ایک باکردار بیوی کا خواہش مند ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہر مرد کو شریف ہونے کے ساتھ ساتھ گھر اور نوکری کرنے والی بیوی بھی چاہیے جو اس کی مار پیٹ بھی برداشت کرے اور اس کے ساتھ زندگی بھی گزارے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم ایک دوہرے معیار والے معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button