پاکستانمہنگائی

حکومت کی عید پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری

اسلام آباد: حکومت کی عید پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری،اطلاعات کے مطابق حکومت کی جانب سے عید پر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاریاں‌ کرلیں

 

اسلام آباد: حکومت کی عید پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری،اطلاعات کے مطابق حکومت کی جانب سے عید پر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاریاں‌ کرلیں

ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے عید پر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں

ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمت 7 روپے فی لیٹر اضافے سے 107 روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ‌ڈیزل 9.50 اضافے سے 111 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز دی گئی ہے، مٹی کا تیل 6 روپے اضافے سے 60 روپے فی لیٹر کرنے کی تیاریاں‌ کی جارہی ہیں

اسی طرح‌ لائٹ ڈیزل 6 روپے اضافے سے 56 روپے فی لیٹر کرنے کی سفارش کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button