پاکستان

تاجر برہم،حکومت مخالف نعرے

تفصیلات کے مطابق قصور کی تاجر برادری نے سمارٹ لاک ڈاؤن پر تشویش کا اظہار کیا ہے، اور کہا ہے کہ حکومت ہمارا معاشی قتل کرنا چاہتی ہے۔

 

قصور: لاک ڈاؤن کرنے پر احتجاج، تاجروں نے چاندنی چوک قصور میں سمارٹ لاک ڈاؤن کرنے پر احتجاج کیا۔
تفصیلات کے مطابق قصور کی تاجر برادری نے سمارٹ لاک ڈاؤن پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت ہمارا معاشی قتل کرنا چاہتی ہے۔

 قصور کے مشیوڑ چاندنی چوک میں احتجاج کرتے ہوئے دکان داروں نے جلاؤ گہراؤ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔ تاجروں کا کہنا تھا کہ کاروبار بند کروانے پر ہم تاجر برادری سڑکوں پر نکل ہیں جبکہ تاجروں کی طرف سے شہر کی مین شاہراہ ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button