جرائم

راہ چلتے لڑکیوں سے چھیڑ خانی کرنے والا نوجوان پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

راہ چلتے لڑکیوں کو آئی لو یو کہنے اور دوستی کرنے کا کہنے والا نوجوان پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

 

راولپنڈی کے مضافاتی کسی گاؤں کا رہائشی سعد سہیل نامی شادی شدہ شخص تھانہ سبزی منڈی اسلام آباد کےعلاقے میں لڑکی کوہراساں کرنےاور سرعام چھیڑ خانی کےجرم میں گرفتار کر لیا گیا

گزشتہ روز سعد سہیل ولد سہیل کو تھانہ سبزی منڈی پولیس نے لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتا کر لیا۔ ملزم سعد آئی ٹین تھری اسلام آباد میں زاریان کمپنی میں ڈیویلپر کی جاب کرتاہے جبکہ باپ اور دادا ریٹائرڈ سرکاری سکول ٹیجرہیں. لڑکیوں کوسرعام آئی لویو کہنا, انہیں زبردستی دوستی کرنے پرمجبور کرنا آمادہ نہ ہونے والی لڑکی کودھمکیاں دینا, گندے فقرے کسنا,زبردستی قریب ہوکرہاتھ پکڑنا, چھیڑخانی کرنا موصوف کا من پسند مشغلہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button