جرائم

گھریلو ملازم نے 7 سالہ بچے کو مار کر نہر میں پھینک دیا

فیصل آباد: مالک کی ڈانٹ کا بدلہ، گھریلو ملازم نے بچے کو مار کر نہر میں پھینک دیا۔

 

پولیس کے مطابق تقریباً 40 روز قبل 7 سالہ سمیع اللہ کو قتل کرکے لاش پھینک دی گئی تھی اور بچے کی لاش  ڈجکوٹ کے علاقہ میں نہر سے ملی تھی۔

 پولیس کا کہنا ہےکہ سمیع اللہ کے قتل میں گھریلو ملازم فیضان ملوث ہے جس نے مالک کی ڈانٹ کا بدلہ لینے کی رنجش پر بچے کو قتل کیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے قتل کا اعتراف کرلیا ہے اور ا سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button