صحت

کورونا وائرس کے ٹیسٹ، علاج اور ویکسین، 31 ارب ڈالر کی ضرورت

جنیوا:  عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کے ٹیسٹ اور ویکسین کی تیاری و پیداوار اور علاج کے عالمی پروگرام کیلئے آئندہ سال کے دوران 31 ارب 30 کروڑ ڈالر درکار ہوں گے۔

 

جنیوا:  عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کے ٹیسٹ اور ویکسین کی تیاری و پیداوار اور علاج کے عالمی پروگرام کیلئے آئندہ سال کے دوران 31 ارب 30 کروڑ ڈالر درکار ہوں گے۔

ایکٹ ایکسلریٹر پروگرام کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے ادارے نے کہا کہ یہ فنڈز کووڈ 19 کی تشخیص، علاج اور ویکسین کیلئے ہیں، مگر اب تک صرف 3 ارب ڈالر کے فنڈز کے وعدے کئے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button