دلچسپ خبریں

کرونا کے باعث امریکا میں ٹوائلٹ پیپرز کی قلت

سپر مارکیٹس سےٹوائلٹ پیپر سمیت دیگر اشیا غائب ہوگئیں۔

 

ویب نیوز: امریکا کی کئی ریاستوں میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر سامنےآنے کے بعدسپر مارکٹس سے ٹشو پیپر، منرل واٹر اور سینیٹائزر سمیت دیگر اشیا غائب ہوگئیں۔

خبر رساں ادارے کے مطابق امريکا کی کئی رياستوں ميں کرونا وائرس کے خوف نے ہلچل مچا دی ہے۔ سپر مارکيٹوں سے ٹشو پيپر، منرل واٹر، سينيٹائزر اور ديگراشيا غائب ہوگئی ہیں۔

جبکہ دوسری طرف اسٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ سامان دستیاب نہ ہونے کے باعث اس قلت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button