دنیا

کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے تیل کی صنعت شدید متاثر

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 18 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

 

کرونا وائرس نے دیگر صنعتوں کے ساتھ تیل کی صنعت کو بھی شدید متاثر کیا ، عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمتیں 18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ اب تک خام تیل کی قیمت میں 15 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

کورونا وائرس نے دیگر صنعتوں کے ساتھ تیل کی صنعت کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 15 فیصد کمی آئی ہے۔  عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمتیں 18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں اور اس کی فی بیرل قیمت15 فیصد کمی کے بعد بائیس اعشاریہ نوے  ڈالر ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں  کروڈ آئل 2016 کے بعد کم ترین سطح پر آگیا ہے، کروڈ آئل کی قیمت9 فیصد کمی کے ساتھ 26 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button