سیاسی

کرونا وائرس کے خلاف ہر سطح پر لڑنے کی ضرورت ہے، مریم نواز

آزمائش کی گھڑی میں احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہئے، مریم نواز

 

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کہتی ہیں کرونا وائرس کے خلاف ہر سطح پر لڑنے کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس موذی وبا سے محفوظ رکھے۔

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ آزمائش کی اس گھڑی میں ہمیں احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے۔ ڈاکٹروں کی ہدایات پر عمل کرنے کے کیساتھ  ساتھ اللہ تعالٰی سے دعا بھی کرنی چاہیے۔  پاکستان کو تاریخ کے بدترین بحران کا سامنا ہے۔ کرونا وائرس حقیقت میں انسانیت کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button