خبریں

کرونا وائرس کیلئے وسائل محدود مگر مقابلہ جاری ہے، فواد چودھری

محدود وسائل کے باوجود کورونا وائرس کی وبا کا کامیابی سے مقابلہ کررہے ہیں ، وفاقی وزیر کا ٹویٹ

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود کرونا وائرس کا کامیابی سے مقابلہ کررہے ہیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود کورونا وائرس کی وبا کا کامیابی سے مقابلہ کررہے ہیں، ‏حکومت کی کورونا وائرس پر پالیسی شروع  دن سے انتہائی محتاط لیکن موثر ردعمل کر رہی ہے جبکہ پالیسی کے نتائج عالمی سطح پر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سمیت تمام اداروں نے تسلیم کیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button