پاکستان

کراچی کی 43 یونین کونسلز میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی کی 43 یونین کونسلز میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ،لاک ڈاؤن کا اطلاق آج شام 7بجے سے ہو گا۔

 

کراچی کی 43 یونین کونسلز میں  سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ،لاک ڈاؤن کا اطلاق آج شام 7بجے سے ہو گا۔ نوٹی فکیشن جاری کورنگی،لانڈھی،ملیر،صدر،لیاری، شاہ فیصل کے علاقے سیل ہوں گے۔ مومن آباد،بہادرآباد،ناصر کالونی، عیسیٰ نگر،تین ہٹی میں لاک ڈاؤن ہو گا۔ صنعتی علاقے بند، ریسٹورنٹس کے ہوم ڈیلیوری کرنے پر بھی پابندی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button