خبریں

کراچی، را کا دہشت گرد 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

کراچی، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد، ایم کیوایم لندن سے بھی تعلق

 

کراچی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے را کے دہشت گرد ونگ کے سربراہ شاہد عرف متحدہ کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کے مطابق پولیس نے انٹیلی جنس ایجنسی کی مدد سے را کے دہشت گرد ونگ کے سربراہ شاہد عرف متحدہ کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے اسلحہ وبارود برآمد کر لیا۔ ملزم کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے تھا۔

ملزم کوحوالہ ہنڈی کے ذریعے رقم بھارت سے ملتی تھی، تینوں ملزم سرکاری ملازم بھی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button