دنیا

چینی فوج نے درہ قراقرم کے قریب پوزیشن سنبھال لی

چینی فوج نے وادی گلوان ویلی میں درہ قراقرم کے قریب نئی پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔ بارہ کلومیٹر فاصلے پر بھارتی ملٹری بیس قائم ہے۔

 

درہ قراقرم چین پاکستان اور بھارت کی سرحدوں کا سنگم ہونے کے ساتھ متنازع علاقہ ہے۔ چینی فوج نے بھارتی ملٹری بیس کے بارہ کلومیٹر فاصلے پر پوزیشن سنبھال لی۔

 سیاچن کو ملٹری سپلائی کی وجہ سے بھی اس علاقے کی اہمیت بہت زیادہ ہے، درہ قراقرم سے 300کلومیٹر کے فاصلے پر شاہراہ قراقرم ہے جو سی پیک کے روٹ اور پاکستان کے اہم ہائی ویز تک جاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button