دنیا

چین، طوفانی بارشوں سے مزید 12 افراد ہلاک

چین کے مرکزی اور جنوبی صوبوں میں شدید بارشوں سے مزید بارہ افراد ہلاک اور دس لاپتہ ہو گئے.

 

صوبے سیچوان اور ہبئی میں شدید بارشوں سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔ شہر کی سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا۔ ریسکیو ارکان نے پانی میں پھنسے افراد کی مدد کی،، حکام نے آٹھ ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا ہے۔ پورے ملک میں رواں ماہ سے جاری بارشوں سے اب تک 80 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button