پاکستان

پاکستانی حدود کی خلاف ورزی : پاک فوج نے بھارتی جا سوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی : پاکستانی حدود کی خلاف ورزی : پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مارگرایا،اطلاعات کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے ایل او سی کے ساتھ واقع ہاٹ اسپرنگ سیکٹر میں ایک بھارتی جاسوس کواڈ کوپٹر ڈرون گرادیا

راولپنڈی : پاکستانی حدود کی خلاف ورزی : پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مارگرایا،،اطلاعات کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے ایل او سی کے ساتھ واقع ہاٹ اسپرنگ سیکٹر میں ایک بھارتی جاسوس کواڈ کوپٹر ڈرون گرادیا

کواڈ کوپٹر نے ایل او ایل کے 850 میٹر تک پاکستان کی طرف اندر آگیا تھا جس پر پاک فوج نے بھر پور کاروائی کرتے ہوئے اس کو گرادیا ہے

واضح رہے کہ بھارتی فوج اس وقت ہر طرف سے ہزیمت کا سامنا کررہی ہے.اب پاک فوج نے ہمیشہ کی طرح بھارت کی فوج کو ناکوں‌چنے چبواتے ہوئے زبردست جواب دیا ہے

پاک فوج کی طرف سے پاکستانی سرحدوں کی خلاف ورزی کرنے پریہ بھارتی فوج کا تباہ ہونے والا 9 واں ڈرون کواڈ کاپٹرتھا

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی پاک فوج کے جوانوں نے ایل او سی کے ساتھ واقع رخچیری سیکٹر میں ایک بھارتی جاسوس کواڈ کوپٹر ڈرون گرادیا
کواڈ کوپٹر نے ایل او ایل کے 650 میٹر تک پاکستان کی طرف اندر آگیا تھا جس پر پاک فوج نے بھر پور کاروائی کرتے ہوئے اس کو گرادیا تھا
واضح رہے کہ بھارتی فوج اس وقت ہر طرف سے ہزیمت کا سامنا کررہی ہے. اب پاک فوج نے ہمیشہ کی طرح بھارت کی فوج کو ناکوں‌چنے چبواتے ہوئے زبردست جواب دیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button