پاکستان

مودی کی قیادت میں بھارت ایک بدمعاش ریاست بن گئی، شبلی فراز

وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں مودی کی قیادت میں بھارت ایک بدمعاش ریاست بن گئی ہے۔ مودی حکومت اپنی بدترین معاشی صورتحال اور درپیش سیاسی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔

 

وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ مودی حکومت اپنی بدترین معاشی صورتحال اور درپیش سیاسی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔ سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مودی حکومت درپیش مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے خطے میں مہم جوئی کی خواہش مند ہے اورخطے کوعدم استحکام  سے دوچار کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button