جرائم

مردان کی تحصیل کاٹلنگ گاؤں بابوزئی میں بیٹے نے سوتیلی ماں اور سوتیلے بھائی کو قتل کیا

، ملزم نے سوتیلے بھائی کو کلہاڑی کے وار سے مارا سوتیلی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔ واردات کے بعد ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی،پولیس نے ملزم کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
//ofgogoatan.com/afu.php?zoneid=3130392