پاکستان

لوگوں کو فاقہ کشی سے بچانے کیلئے کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا, وزیراعلیٰ پنجاب

روز گار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے مواصلاتی منصوبوں پر تعمیراتی سرگرمیوں کا آغاز کررہے ہیں، ایسے ترقیاتی منصوبے لا رہے ہیں جن سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کوروزگار ملے۔

 

لوگوں کو فاقہ کشی سے بچانے کیلئے کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ .لوگوں کو فاقہ کشی سے بچانے کیلئے کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

روز گار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے مواصلاتی منصوبوں پر تعمیراتی سرگرمیوں کا آغاز کررہے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ کورونا سے بچاؤ کے اقدامات کے ساتھ ساتھ معمولات زندگی بحال ہوں۔

ایسے ترقیاتی منصوبے لا رہے ہیں جن سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کوروزگار ملے۔

مزدور کا چولہا جلانے کے لئے انڈسٹری اور ٹرانسپورٹ کا پہیہ چلانے کی اجازت دی

مشکل اقتصادی حالات کے باوجود مزدور طبقے کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا چاہتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button