جرائمعلاقائی خبریں

لاہور : فیکٹری ایریا کے علاقہ سے 3 بہن بھائی اغوا

لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا سے تین بہن بھائیوں کو اغوا کرلیا گیا،پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا،والد کا کہنا ہے تینوں بہن بھائی نانی کے گھر جانے کے لئے نکلے تھے۔

 

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا سے تین بہن بھائیوں کو اغوا کرلیا گی۔ پولیس نے اغوا  کا مقدمہ درج کر لیا۔ اس ھوالے سے والد کا کہنا تھا  تینوں بہن بھائی نانی کے گھر جانے کے لئے نکلے،راستے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد نے کیری ڈبہ میں اغواء کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button