پاکستانسیاسی

عدالت کا نیب کو حمزہ شہباز کےخلاف جلد ریفرنس دائر کرنے کا حکم

آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس، کرونا وائرس کے باعث حمزہ شہباز کو عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا

 

 آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ  کیس، کرونا وائرس کے باعث حمزہ شہباز کو عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا۔ عدالت کا نیب   کو جلد ریفرنس دائر کرنے کا حکم ۔عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم جولائی تک توسیع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button