صحتکورونا وائرس

عالمی ادارہ صحت کی ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے استعمال پر پابندی

عالمی ادارہ صحت نے کرونا کے علاج کے لیے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے ٹرائل روکنے کا اعلان کردیا۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دوا کے استعمال سے کرونا مریضوں کی اموات میں کمی نہیں آئی ہے۔

 

عالمی ادارہ صت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کرونا کے مریضوں کے علاج کے لیے تجویز کردہ دوا کلوروکوئن سے مریضوں کی اموات میں واضح کمی دیکھنے میں نہیں آئی۔ دوا کرونا مریضوں کے علاج کے لیے مؤثر ثابت نہیں ہوئی۔ جن لوگوں نے کلوروکوئن کا کورس شروع کیا تھا وہ اپنا کورس مکمل کر سکتے ہیں۔ معالج کی ہدایت پرکورس کو روکا بھی جا سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button