خواتینسوشل میڈیاشوبزشوبز کی خبریں

صبا قمر نےشوبز انڈسٹری میں 16 سال مکمل ہونے پر وڈیو جاری کردی

اداکارہ نے انسٹاگرام پر وڈیو شیئر کی جس میں ان کے مختلف ڈراموں کے مناظر شامل ہیں ۔

لاہور : صباء قمرکی 16سال کیریئر پر مبنی وڈیو جاری کردی، اداکارہ نے انسٹاگرام پر وڈیو شیئر کی جس میں ان کے مختلف ڈراموں کے مناظر شامل ہیں ۔

صباء قمر نے2004ء سے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا اور ان سولہ سال میں انہوں نے بے شمار ڈراموں، فلموں اور ٹی وی شوز کے لئے کام کیا۔

انہوں نے بھارتی اداکار عرفان خان کے ساتھ بالی وڈ کی  فلم  “ہندی میڈیم” میں بھی کام کیا  اور پاکستان کیساتھ ساتھ ہمسائیہ ملک میں بھی اپنے پرستار بنائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
//ofgogoatan.com/afu.php?zoneid=3130392