دنیا

شام،ترک فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

شام، فرات کو جلد دہشت گردوں سے آزاد کروالیں گے،ترجمان

 

شام میں ترک فورسز کی کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ متعدد زخمی ہو گئے،، ترجمان نے تمام علاقے جلد آزاد کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

شام میں فرات ڈھال آپریش میں ترک فوج نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گرد ہلاک کر دیے، دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دئیے۔ ترک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے فرات میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری ہیں، جو تمام علاقے دہشت گردوں سے آزاد کروانے تک جاری رہیں گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button