کھیل

سہیل تنویر ٹی ٹوئنٹی میں 350وکٹیں لینے والے پہلےپاکستانی باؤلر بن گئے

پشاور زلمی کیخلاف میچ میں 3 وکٹیں حاصل کرکے اعزاز اپنے نام کیا

لاہور: معروف پاکستانی فاسٹ باؤلر سہیل تنویرنے نیا ریکارڈ بنا دیا۔ مختصر طرز کے فارمیٹ ٹی ٹوینٹی میں سب سے زیادہ  وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی باؤلر بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزازپشاور زلمی کیخلاف میچ میں 3 وکٹیں حاصل کرکے اپنے نام کیا۔

سہیل تنویر ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پہلے پاکستانی اوردنیا کے چھٹے باؤلرہیں جنھوں نے اس طرز کی کرکٹ میں 350 وکٹیں حاصل کیں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button