خبریںسیاسی

ریحام خان کا عمران خان کی مردانگی کو ایک اور جھٹکا ,جنسی قوت کے حوالے سے ایک اور متنازعہ بیان

اس سے پیشتر وزیرِ اعظم کے سابق اہلیہ ان کے حوالے سے اپنی کتاب میں اور بہت سے الزامات عاید کر چکی ہیں سوشل میڈیا پر بیان کے حوالے سے ملے جلے تاثرات

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی جانب سے انتہائی شرمناک بیان سامنے آنے کے بعد سوشل میڈ یا پر خوب بحث ہو ئی اور لوگوں نے ریحام خان کو برا بھلا کہا جس کے بعد ریحام خان خود بھی میدان میں آگئیں ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ مجھ سے پنگا لینے والوں کو بھی روزنانی یاد آتی ہو گی ،پختون خون جھوٹوں اور فراڈیوں کو ایسے جانے نہیں دیتا ۔
واضح رہے کہ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے اپنی کتاب میں لگائے گئے الزامات کے حوالے سے تفصیلی بات کی۔ ، اس پروگرام ہیڈ فون شو کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ یہ فیملی شو نہیں ہے ، اس میںمہمانوں اور میزبان کی جانب سے ایسی زبان کا بھی استعمال کیا جاتا ہے جو صرف بالغان کیلئے ہوتی ہے۔وقار ذکا نے اپنے اسی پروگرام میں ریحام خان کا تفصیلی انٹرویو کیا۔ انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال پوچھا کہ ” آپ کے پہلے شوہر کی جنسی قوت زیادہ تھی یا عمران خان کی؟” اس سوال کے جواب میں ریحام خان نے ہنستے ہوئے کہا کہ ان کے پہلے شوہر کی جنسی قوت عمران خان سے زیادہ تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button