جرائم

جیکب آباد: پولیس  کی کارروائی،اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

کارروائی میں 25 کلو بارودی مواد، 3 راکٹ لانچر،3 پسٹل برآمد

جیکب آباد پولیس کا جاگن کے قریب گاوں حفیظ پندرانی میں سرچ اپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران زرعی زمین دبایا گیا 25 کلو بارودی مواد، 3 راکٹ لانچر،3 پسٹل برآمد کر لئے۔  بارودی مواد کو بم ڈسپوزل کی مدد سے ناکارہ بنا دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
//ofgogoatan.com/afu.php?zoneid=3130392