دنیا

جان بولٹن نے صدر ٹرمپ کو نااہل قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر جان بولٹن سیخ پا۔ کہتے ہیں ٹرمپ امریکی صدر کے عہدے کے لیے قابل نہیں ہیں۔ لگتا نہیں ٹرمپ آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے موزوں امیدوار ہیں۔

 

قومی سلامتی کےسابق مشیر جان بولٹن کے امریکی صدر پر تنقیدی نشتر۔ کہتے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارت کے کے لیے اہل ہیں۔ وہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے میں سنجیدہ نہیں،، لگتا نہیں کہ وہ آئندہ صدارتی امیدوارکے طور پر موزوں امیدوار ہیں۔ جان بولٹن نے الزام لگا یا کہ ٹرمپ نے انتخابات میں کامیابی کے لیے چینی صدر چی جن پنگ سے بھی مدد طلب کی، ٹرمپ امریکا میں انصاف کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button