کھیل

تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی اعزاز ہے، شاہین آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کہتے ہیں کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں ٹیم کا حصہ ہونا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے، کوشش ہو گی کہ دورہ انگلینڈ میں بہترین پرفارم کریں۔

 

 

فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے دورہ انگلینڈ کے موقع پر کہا دورہ انگلیںڈ مشکل مگر چینلج کو قبول کریں گے۔ سیریز سے قبل انگلینڈ میں تیاری کا اچھا وقت مل جائے گا،، بہترین پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے۔ شاہین آفرید نے کہا  قومی ٹیم کا انگلینڈ میں ریکارڈ اچھا ہے، تمام کھلاڑی جیت کے جذبے سے میدان میں اتریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button