سوشل میڈیاشوبزشوبز کی خبریں

بلاک بسٹر ڈرامہ “میرے پاس تم ہو” کہ دو اہم کرداروں کو کرونا کاخوف، خود کو کمرے میں بند کرلیا

امریکہ سے آنے والے دونوں مرکزی کردار کرونا وائرس کے خدشے کے باعث حفاظتی طور پر قرنطینہ میں چلے گئے۔

ویب نیوز: حال ہی میں مشہور ہونے والے ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کے دو مرکزی کردار کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔

دونوں مرکزی کردار ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی حال ہی میں امریکہ سے واپس آئے ہیں۔ اس حوالے سے ہمایوں سعید نے قرنطینہ میں جانے کے متعلق اعلان کیاہے۔

انکے سوشل میڈیا اکاونٹس پر لکھا گیا ہے کہ وہ اور عدنان سمیع اپنے آپ کو ایک کمرے میں بند کر رہے ہیں۔

یاد رہے ہمایوں سعید نے یہ معلومات معروف اینکر اور اداکار واسع چوہدری کی ٹویٹ کے جواب میں دی ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button