موسم

بالائی پنجاب اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

صوبہ سندھ کے اکثر اضلاع میں موسم خشک اور قدرے سرد رہے گا

بالائی پنجاب اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

صوبہ سندھ کے اکثر اضلاع میں موسم خشک اور قدرے سرد رہے گا

شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا.

صوبہ سندھ کے اکثر اضلاع میں موسم خشک اور قدرے سرد رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button