سوشل میڈیاشوبز

انوشکا شرما نے نائی بن کر ویرات کوہلی کی حجامت کردی، ویڈیو سوشل ویڈیو پر وائرل

کرونا وائرس کے باعث اپنے گھر میں محصوربھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما سے بال کٹوانے کی ویڈیو منظرِعام پر آگئی۔

 

ویب  نیوز: لاک ڈاؤن میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما  نےانوکھی  مصروفیت ڈھونڈلی۔ کرونا وائرس کے باعث اپنے گھر میں محصور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما سے بال کٹوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

بھارتی اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے شوہر کے بال کاٹتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس دوران ویرات کوہلی انتہائی خوش نظر آرہے ہیں او ران کا کہنا تھاکہ میری بیوی کا بنایا گیا خوبصورت ہیئر کٹ۔

شیئر کی گئی ویڈیو کے آخر میں کٹنگ سے پہلے اور بعد کی تصاویر بھی دکھائی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button