پاکستان

انسدادکرونا کیلئے عوام کاتعاون ضروری ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کاکہنا ہے کہ انسدادکوروناکیلئے عوام کاتعاون ضروری ہے۔

 

 وزیراعلیٰ پنجاب  عثمان بزدار  کاکہنا ہے کہ انسدادکوروناکیلئے عوام کاتعاون  ضروری ہے۔ ماسک اورسماجی فاصلہ اپنانے سے کوروناسے بچاؤممکن ہوگا۔ متاثرہ علاقوں کوسیل کردیا۔

کورونا کیس ختم ہونے پر سیل شدہ علاقوں کو کھول دیا جائے گا۔ پنجاب میں کوروناکے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button